اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

صدر نے دستخط کردیئے 21 ویں آئینی ترمیم آئین کا حصہ بن گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2015 |

اسلام آباد۔۔۔۔صدر مملکت ممنون حسین نے 21ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کردیئے ہیں جس کے بعد اب یہ ترامیم آئین کا باضابطہ حصہ بن گئی ہیں۔آئین کے تحت 21ویں آئینی ترمیم کے منظور شدہ بل کی سمری ایوان صدر کو بھجوائی گئی تھی جس پر صدر مملکت ممنون حسین نے دستخط کردیئے ہیں، صدر مملکت کے دستخط کے بعد اب یہ ترامیم آئین کا حصہ بن گئی ہیں اور آج ہی سے لاگو ہوگئی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی اور سینیٹ نے آرمی ایکٹ اور 21 ویں آئینی ترامیم منظور کی تھیں جس کے تحت 2 برس کے لئے فوجی عدالتوں کا قائم کی جانی تھیں جن میں دہشتگردوں کے خلاف مقدمات کی تیز سماعت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…