جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ذوالفقارمرزااپنی جماعت یاکسی اورجماعت میں جانے کافیصلہ اگلے ہفتے کریں گے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

بدین (نیوزڈیسک) سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارمرزااگلے ہفتے اپنی نئی سیاسی اننگزکاآغازکرنے کے لئے اپنی جماعت یاکسی اورجماعت میں جانے کافیصلہ کریں گے ۔واضح رہے کہ ذوالفقارمرزانے اپنی جماعت کی رجسٹریشن کے لئے درخواست دے رکھی ہے ۔ذرائع کے مطابق ذوالفقارامرزانے اپنی جماعت کانام پیپلزپارٹی (ذوالفقار) رکھاہے اوراپنی درخواست میں پارٹی کے انتخابی نشان کے لئے تلوارکوتجویزکیاہے۔اگرالیکشن کمیشن نے ان کی درخواست منظورنہیں کی وہ مسلم لیگ(ف) میں شمولیت کااعلان کرسکتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…