کراچی((نیوزڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ کے معاملے پر۔رینجرز وکیل اور پراسیکیوٹر جنرل میں اختلاف ہوا، تفصیلات کے مطابق رینجرز کا کہنا تھا کہ مقدمہ ہماری مدعیت میں ہے لہٰذا چودہ روزہ ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔ جبکہ پراسیکیوٹر جنرل نے ریمانڈ کو 14 سے 04 کر دیا . رینجرز وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پولیس کے تفتیشی افسر نے ریمانڈ کی استدعا میں تبدیلی کرتے ہوئے ریمانڈ کو چودہ سے چار کر دیا رینجرز وکلا نے موقف دیا گیا کہ تفتیشی افسر کو کہا گیا گیا تھا کہ اگر ریمانڈ کی مدت کو چار دن نہ کیا گیا تو معطل کر دیاجائے گا. دوسری جانب 04 روزہ ریمانڈ حاصل کرنے کے بعد ڈاکٹر عاصم حسین کو تھانہ گلبرگ میں منتقل کر دیا گیا ہے.
ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ کے معاملے پر رینجرز وکیل اور پراسکیوٹر جنرل میںاختلاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































