ہفتہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی، اطلاق ہوگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)طیاروں کے ایندھن جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی، نئی قیمتوں کا اطلاق 28 نومبر سے ہوگیا ہے۔

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 18 روپے 21 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 269 روپے 50 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے، اس سے قبل جیٹ فیول کی قیمت 287 روپے 71 پیسے فی لیٹر تھی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 15 روپے 55 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 257 روپے 67 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے، اس سے قبل مٹی کا تیل 273 روپے 22 پیسے فی لیٹر میں دستیاب تھا۔

ذرائع پی ایس او کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بھی 13 روپے ایک پیسہ فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 207 روپے 27 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے، اس سے قبل لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 220 روپے 28 پیسے فی لیٹر تھی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق 28 نومبر سے کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…