ہفتہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کے اہلخانہ کو 30 منٹ کی مہلت دے کر گھر سیل کردیا گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد انتظامیہ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کو سیل کردیا،

اس کارروائی سے قبل ان کے اہل خانہ کو گھر خالی کرنے کے لیے صرف آدھے گھنٹے کی مہلت دی گئی تھی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی ٹیم آج صبح مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچی، جہاں علاقہ مجسٹریٹ بھی اپنے عملے کے ہمراہ موجود تھے۔ ممکنہ مزاحمت سے نمٹنے کے لیے گھر کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔انتظامیہ کی کارروائی کے دوران رہائش گاہ کی جانب جانے والے راستوں پر پولیس اہلکاروں نے سکیورٹی سنبھالے رکھی،

جبکہ مرکزی سڑک سے گھر تک جانے والی گلی کو بھی رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق گھر خالی کرنے کے لیے اہل خانہ کو 30 منٹ کا وقت دیا گیا، جس کے دوران وہ وہاں سے روانہ ہوگئے۔ اہل خانہ کے جانے کے بعد ڈپٹی کمشنر اور سی ڈی اے حکام نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کو سیل کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…