جمعرات‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

اسلام آباد اور راولپنڈی میں عام تعطیل کا اعلان

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

راولپنڈی/ اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں (آج) جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

تاہم ریڈ زون میں واقع تمام وزارتوں اور اداروں میں ورک فرام ہوم ہوگا کیبنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا،ریڈ زون اسلام آباد میں کل تعطیل نہیں ورک فرام ہوم ہوگا، 27 نومبر بروز جمعہ ریڈ زون کے دفاتر میں ورک فرام ہوم ہوگا، افسران اور اسٹاف ہنگامی صورتِ حال میں طلبی پر دفتر حاضر ہوں گے جب کہ بقیہ شہر میں مقامی تعطیل ہوگی اسی طرح ضلع راولپنڈی میں (آج) جمعہ27 نومبر کو مقامی چھٹی کا اعلان کردیا گیا اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا تاہم بورڈز امتحان شیڈول مطابق منعقد ہوں گے۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…