بدھ‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

مریم نواز کو خالص سونے کا تاج بطور تحفہ پیش

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو راولپنڈی آمد پر سونے کا تاج پہنایا گیا ۔

آل پاکستان سمال جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے خصوصی تحفہ پیش کیا گیا ۔

آل سمال جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے لیے سونے کا خصوصی تاج تیار کیاتھا ۔خالص سونے کا تاج وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے لیے بطور اعزازی تحفہ تیار کیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے دورۂ راولپنڈی پر ایسوسی ایشن کی جانب سے خیرمقدم اور اظہارِ تشکر کے لیے خصوصی تحفہ پیش کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape