منگل‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پنجاب، 2021 سے 2025 تک ایک لاکھ سے زائد لاپتا خواتین کے کیس رپورٹ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)پنجاب میں 2021 سے 2025 تک ایک لاکھ سے زائد لاپتا خواتین کے کیس رپورٹ ہوئے۔

آئی جی پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اس سال 21ہزار 956 خواتین کے لاپتا ہونے کے کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 2026 کے ایک ہزار 781کیس حل ہونا باقی ہیں جبکہ لاپتا ہونے کے زیادہ ترکیس لاہور میں رپورٹ ہوئے۔آئی جی نے بتایا کہ صوبے بھر میں 2021 سے 2025 تک ایک لاکھ سے زائد لاپتا خواتین کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

آئی جی پنجاب کی رپورٹ پر عدالت نے کہاکہ ایک ہزار87 خواتین کو کیوں بازیاب نہیں کرایا گیا؟ لاہورپولیس کی ٹیم کام کرنے کے قابل نہیں اس کو تبدیل کر دیں اور خواتین کی بازیابی کیس میں خواتین پولیس افسران تعینات کریں۔عدالت نے مخصوص تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…