منگل‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

والد نے مبینہ طور پر 2 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

علی پور(این این آئی) تھانہ سیت پور کے علاقے میں والد نے مبینہ طور پر 2 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق تھانہ سیت پور میں موضع کجی لال میں یونس نامی شخص نے اپنی دو بیٹیوں نصرت اور عائشہ کا گلا کاٹ کر قتل کیا، ملزم نے بیوی نسیم کو چھریاں مار کر زخمی کر دیا، بعدازاں خودکشی کی کوشش بھی کی۔حکام کے مطابق موضع کجی لال میں یونس کی 5 بیٹیاں پیدا ہوئیں۔قریبی رشتہ دار کے مطابق ملزم کی بیوی پھر حاملہ ہوئی تو چیک اپ پر بیٹی ہونے کا پتہ چلا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape