منگل‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

غیر ملکی خفیہ ادارے کو راز فراہم کرنے پر چینی سرکاری اہلکار کو سزائے موت

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

بیجنگ(این این آئی)چین میں غیر ملکی خفیہ ادارے کے لیے جاسوسی اور ملکی راز افشا کرنے کے الزام میں ایک سرکاری اہلکار کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی حکام نے بتایا کہ مذکورہ اہلکار کی شناخت صرف اس کے خاندانی نام ما سے ظاہر کی گئی ہے جو بیرون ملک سرکاری ذمہ داریاں انجام دینے کے دوران ایک غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کے رابطے میں آیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق چین واپس آنے کے بعد بھی وہ غیر ملکی ادارے کے لیے کام کرتا رہا اور رابطہ کار کی ہدایات پر سو سے زائد انٹیلی جنس رپورٹس فراہم کیں جن میں سے پینتیس کو ریاستی راز قرار دیا گیا جبکہ اس کے عوض دس لاکھ یوآن سے زائد رقم وصول کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…