پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

دنیا کا سب سے مہنگا پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(نیوزڈیسک) گو یورو ادارے نے دنیا کے مہنگے ترین پاسپورٹس کی ایک فہرست شائع کی ہے جس کے مطابق دنیا کا سب سے مہنگا پاسپورٹ ترکی کا ہے جس کی فیس 251 ڈالر ہے۔ دوسرے نمبر پر آسٹریلیا کا پاسپورٹ ہے جس کی فیس 206 ڈالر ہے۔ تیسرے نمبر پر سوئٹزرلینڈ کا پاسپورٹ آتا ہے جس کی فیس 159 ڈالر ہے۔ اس کے بعد بالترتیب میکسیکو کا پاسپورٹ 155 ڈالر، امریکا اور اٹلی کے پاسپورٹس 135 ڈالر، کینیڈا 133 ڈالر، جاپان اور نیوزی لینڈ 115 ڈالر اور برطانیہ کا پاسپورٹ 110 ڈالر فیس کے ساتھ 10ویں نمبر پر ہے۔پاکستانی پاسپورٹ بھی دنیا کے مہنگے ترین پاسپورٹس کی فہرست میں شامل ہے جس کی فیس 5 ہزار روپے ہے۔ گو یورو کی ایک تحقیق کے مطابق برطانوی پاسپورٹ دنیا کا کارآمد ترین پاسپورٹ ہے جس کے حامل افراد دنیا کے 174 ممالک کا بغیر ویزا سفر کر سکتے ہیں۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…