پیر‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،

جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا 3 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اضافے کے بعد پاکستان میں ایک تولہ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 32 ہزار 336 روپے تک پہنچ گئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2 ہزار 744 روپے کا اضافہ ہوا،

جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 لاکھ 70 ہزار 658 روپے مقرر ہوگئی۔دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخوں میں تیزی دیکھی گئی، جہاں فی اونس قیمت 32 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 98 ڈالر ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری پینٹنگ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…