ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

شادی صرف رومانس نہیں، کرن خان نے لڑکیوں کو حقیقت بتا دی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)معروف پاکستانی ٹی وی میزبان اور اداکارہ کرن خان نے شادی سے متعلق لڑکیوں کی غیرحقیقی توقعات پر بات کرتے ہوئے کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے اہم مشورہ دیا ہے۔

کرن خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکثر لڑکیاں شادی کو صرف محبت، خوشیوں اور رومانس سے بھرپور زندگی سمجھتی ہیں، لیکن حقیقت اس سے مختلف ہوتی ہے۔اداکارہ نے بتایا کہ کم عمری میں پہلی شادی کے وقت وہ بھی یہی سوچ رکھتی تھیں، تاہم شادی کے ابتدائی دن دراصل ایک دوسرے کو سمجھنے اور نئی زندگی سے ہم آہنگ ہونے کا وقت ہوتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ دو مختلف سوچ رکھنے والے افراد جب ایک ساتھ رہنا شروع کرتے ہیں تو انہیں ایک دوسرے کی عادات کے مطابق خود کو ڈھالنا پڑتا ہے۔کرن خان نے لڑکیوں کو مشورہ دیا کہ وہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والے جوڑوں سے اپنی ازدواجی زندگی کا موازنہ نہ کریں۔

کامیاب شادی کے لیے باہمی گفتگو ضروری ہے، اس لیے غصے کے بجائے نرمی سے اپنے جذبات کا اظہار کریں۔واضح رہے کہ کرن خان نے رواں سال ستمبر میں کاروباری شخصیت مرزا اشتیاق بیگ سے مسجد الحرام میں نکاح کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…