پیر‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سعید اجمل و شعیب ملک کی غلطی بھارتی کھلاڑیوں نے دہرا دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

دبئی (این این آئی)ہانگ کانگ سکسز 2026 میں بھارتی کھلاڑی راہول تیواتیا اور کلونت کھیجرولیا کی ایک دلچسپ فیلڈنگ کی غلطی نے 2008 کے پاکستانی کرکٹرز کے یادگار واقعے کی یاد دلا دی۔

تفصیلات کیمطابق31اکتوبر کو بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے ہانگ کانگ سکسز کے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ کے ایڈ برنارڈ نے راہول ترپاٹھی کی گیند پر ایک اونچا شاٹ کھیلاجس پر بھارتی کھلاڑی راہول تیواتیا اور کلونت کھیجرولیا کیچ لینے کے لیے آگے بڑھے، تاہم دونوں ایک دوسرے کا انتظار کرتے رہے اور گیند ان کے درمیان زمین پر گر گئی،اب بھارتی کھلاڑیوں کی اس غلطی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور صارفین نے بھارتی کھلاڑیوں کی اس غلطی کو پاکستانی کرکٹرز کی ایک دلچسپ اور یادگار غلطی سے جوڑنا شروع کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ منظر دیکھنے میں بالکل ویسا ہی تھا جیسا 2008 میں شائقینِ کرکٹ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے ایک میچ میں دیکھنے کو ملا تھا، اس وقت سعید اجمل اور شعیب ملک ایک آسان کیچ پکڑنے میں ناکام ہو گئے تھے۔ واقعہ کو کرکٹ کی تاریخ میں فیلڈنگ کی دلچسپ اور یادگار غلطیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…