ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

اسکول جانیوالے بچوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 4 بچے جاں بحق

datetime 24  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وادی نیلم میں نگدر گھوڑے نکہ کے قریب ایک گاڑی دریائے نیلم میں جا گری، جس کے نتیجے میں چار بچے جان کی بازی ہار گئے جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں میں تین بچے اور گاڑی کا ڈرائیور بھی شامل ہے۔پولیس کے مطابق حادثے کے وقت گاڑی میں سوار بچے اسکول جا رہے تھے کہ راستے میں گاڑی بے قابو ہوکر دریا میں جا گری۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچیں اور کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی لاشیں دریا سے نکال لیں۔ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق بچوں کی لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے چار بچوں میں تین سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ گاڑی میں سوار تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…