جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2026 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد(این این آئی)اوگرانے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اوگرا کی جانب سے (آج)23اکتوبر کیلیے پیٹرول کی قیمت میں 1روپے 60پیسے کی مزید کمی کی گئی جس کے بعد نئی قیمت 377روپے 71پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔دوسری جانب ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے 64پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 391روپے 75پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق (آج)23اکتوبر کیلئے رات 12بجے سے ہوگیاہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں عالمی حالات اور پلاٹس ریٹس میں تبدیلی کے باعث ردوبدل کیا ہے۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…