ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

آن لائن اشتہارات کے ذریعے ڈیوائسز ہیک کرنے اور جاسوسی کا انکشاف

datetime 17  اکتوبر‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)محققین نے انکشاف کیا ہے کہ آن لائن اشتہارات کے ذریعے صارفین کی ڈیوائسز میں جاسوسی کرنے والا سافٹ ویئر نصب کیا جاسکتا ہے،

حتیٰ کہ صارف کو اشتہار پر کلک کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس طریقے سے مخصوص افراد کو نشانہ بنا کر ان کی سرگرمیوں کی نگرانی کی جاسکتی ہے۔یونیورسٹی آف ٹورنٹو سے وابستہ انٹرنیٹ حقوق کے تحقیقی ادارے سٹیزن لیب کے مطابق ویب صفحات پر دکھائے جانے والے اشتہارات کو نقصان دہ سافٹ ویئر پھیلانے کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ محققین نے اس طریقہ کار کو ”ایڈفیکشن” کا نام دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اس نوعیت کے حملے ممکنہ طور پر پہلے سے زیادہ وسیع پیمانے پر ہورہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق نقصان دہ اشتہارات کو اس انداز میں مخصوص کیا جاسکتا ہے کہ وہ صرف مطلوبہ افراد کو دکھائی دیں، جس سے ان کی ڈیوائسز کو نشانہ بنانا آسان ہوجاتا ہے۔

انٹرنیٹ پر اشتہارات کی جگہ عموماً خودکار نیلامی کے ذریعے فروخت ہوتی ہے۔ اس عمل میں ویب سائٹس پر اشتہار دکھانے کی جگہ سب سے زیادہ بولی دینے والے کو ملتی ہے۔ یہ نظام روزانہ اربوں مرتبہ، ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں کام کرتا ہے اور ہر بار اس وقت متحرک ہوتا ہے جب کوئی صارف ایسی ویب سائٹ کھولتا ہے جہاں اشتہارات دکھائے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…