ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری حج اسکیم میں درخواست دینے والوں کے لیے اہم ہدایت جاری

datetime 17  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)سرکاری حج اسکیم کے تحت واجبات کی دوسری قسط کی ادائیگی میں چار دن باقی ر گئے ہیں،

وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو 20 اکتوبرسے قبل قسط جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔ وزارت کے مطابق حج درخواست کی منسوخی سے بچنے کیلئے واجبات بروقت جمع کرائی جائیں۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق دوسری قسط کی ادائیگی کیلئے نیشنل آئی ٹی بورڈ کا حج پورٹل یا پاک حج موبائل ایپ استعمال کیا جائے۔پورٹل پر ادائیگی بینک کارڈ، ون لنک یا مینول بینک چالان کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔

ترجمان نے کہا ہے عازمین حج اپنی درخواست کی منسوخی سے بچنے کیلئے واجبات بروقت جمع کرائیں۔ حج پورٹل پر موجود میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ ڈائون لوڈ کر کے ڈاکٹر سے تصدیق کرانا لازم ہے۔ تصدیق شدہ فٹنس سرٹیفکیٹ حج پورٹل پر دوبارہ اپ لوڈ کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…