بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اداکارہ ونیزہ ستار نے سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ شادی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر بے بنیاد افواہیں پھیلانے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ونیزہ ستار نے انسٹاگرام اسٹوری پر شادی سے متعلق وائرل ویڈیو شیئر کی اور اپنے ردعمل میں لکھا، ’’اوہ میرے خدا! پھر سے نہیں!‘‘ اداکارہ کا کہنا تھا کہ بعض افراد سوشل میڈیا پر ویوز اور توجہ حاصل کرنے کے لیے معروف شخصیات کے بارے میں من گھڑت خبریں پھیلاتے ہیں۔24 نیوز کی رپورٹ کے مطابق ونیزہ ستار اس سے پہلے بھی واضح کر چکی ہیں کہ ان کی شعیب ملک سے کبھی بالمشافہ ملاقات تک نہیں ہوئی۔ اداکارہ کے مطابق ان خبروں نے اس وقت مزید پریشانی پیدا کی جب دوستوں اور رشتہ داروں نے ان کے اہلِ خانہ سے رابطہ کرکے افواہوں کی حقیقت جاننے کی کوشش کی۔

ونیزہ ستار نے سوشل میڈیا صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ غیر مصدقہ معلومات کو آگے پھیلانے سے اجتناب کریں اور کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے پہلے اس کی صداقت کی جانچ ضرور کرلیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…