منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں شادی پر جانے والا خاندان لٹ گیا، ایک کروڑ کا سامان چوری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں شادی پر جانے والا خاندان لٹ گیا، بہارہ کہو کے علاقے میں چور گھر کے تالے توڑ کر 20 تولے سے زائد طلائی زیورات، نقدی اور قیمتی اشیاء لے کر فرار ہوگئے۔

چور گھر کے تالے توڑ کر اندر داخل ہوئے اور 20 تولے سے زائد طلائی زیورات، نقدی، 7 موبائل فون سمیت دیگر قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہوگئے، چوری شدہ سامان کی مجموعی مالیت ایک کروڑ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔واقعہ کا مقدمہ تھانہ بہارہ کہو میں درج کر لیا گیا تاہم ملزمان کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔متاثرہ خاندان پولیس کی جانب سے تفتیش میں روایتی تاخیر پر پریشان ہے، مقدمہ درج ہونے کے باوجود تفتیش یا ملزمان کی گرفتاری میں کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…