جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

datetime 9  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے خود بچے کی پیدائش کا اعلان نہیں کیا گیا مگر ان کے شوہر کے قریبی دوست نے سوشل میڈیا پر جوڑے کے ہاں بیٹے کی آمد سے متعلق بتایا ہے۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اداکارہ کے شوہر کے دوست نے مبارک باد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ میرے پیارے بھائی راشد کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس پر دل کی گہرائیوں سے میں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔نیلم منیر کے شوہر راشد کے دوست نے کیپشن میں بچے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ نیلم منیر کی شادی جنوری 2025 میں دبئی میں ہوئی تھی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…