بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے جائیدادوں کے معاملے میں قانونی سہولیات

datetime 30  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں سے متعلق ای فائلنگ رولز 2026 جاری کردئیے گئے ہیں۔

جاری کیے گئے رولز کے تحت خصوصی عدالتوں میں مقدمات کی آن لائن دائرگی کا طریقہ کار وضع کیا گیا ہے، جس کے بعد اوورسیز پاکستانی اب آن لائن درخواستیں اور متعلقہ دستاویزات جمع کراسکیں گے۔ نئے قواعد کے تحت خصوصی عدالتوں میں ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کی بھی اجازت ہوگی، جبکہ اوورسیز پاکستانیوں کو الیکٹرانک نوٹس اور دیگر عدالتی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ عدالتی فیصلے اور ڈگریاں بھی آن لائن پورٹل پر دستیاب ہوں گی۔

ای فائلنگ نظام کے تحت الیکٹرانک شواہد اور عدالتی ریکارڈ محفوظ رکھنے کا طریقہ کار بھی اپنایا جائے گا۔ اس نظام کا مقصد اوورسیز پاکستانیوں کو جائیداد سے متعلق مقدمات میں آن لائن عدالتی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ ای فائلنگ ممکن نہ ہونے کی صورت میں مخصوص حالات میں کاغذی فائلنگ کی اجازت ہوگی۔ آن لائن نظام میں خرابی پیدا ہونے کی صورت میں بھی متبادل فائلنگ کا طریقہ مقرر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…