جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بہن زندگی اور موت کی جنگ میں، اداکارہ میرا کی برطانوی حکومت سے ویزا دینے کی اپیل

datetime 25  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پاکستانی اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ویزا جاری کیا جائے تاکہ وہ لندن جاکر کینسر کے مرض میں مبتلا اپنی بہن شائستہ عباس سے مل سکیں۔

میرا کی بہن شائستہ عباس ایڈوانس اسٹیج کے کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کی طبیعت بگڑ رہی ہے جس کے باعث اداکارہ اس مشکل وقت میں اپنی بہن کے پاس پہنچنا چاہتی ہیں۔میرا نے برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم، وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ اور پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے بھی ان کے معاملے پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر غور کرنے اور ویزا جاری کرنے میں مدد کی اپیل کی ہے۔

میرا کو ماضی میں برطانیہ کا ویزا حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا ہے اور ان پر ایک موقع پر 10 سال کے لیے برطانیہ میں داخلے پر پابندی بھی عائد کی گئی تھی۔ پابندی کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی ویزے کے معاملے میں مشکلات برقرار رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…