بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر گھٹ گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سمیت اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

فاریکس مارکیٹ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کمی ہوئی، جس کے بعد اس کا نرخ 279 روپے 22 پیسے ہوگیا۔اسی طرح یورو بھی 88 پیسے سستا ہوا اور نئی قیمت 320 روپے 75 پیسے مقرر کی گئی، جبکہ برطانوی پاؤنڈ کے نرخ میں 1 روپے 38 پیسے کی کمی کے بعد یہ 373 روپے 87 پیسے پر آگیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ درہم 2 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 76 روپے 29 پیسے کا ہوگیا۔سعودی ریال کی قیمت میں بھی ایک پیسے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ریال 74 روپے 52 پیسے میں دستیاب رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…