بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد، کنٹینرز میں موجود ادویات و اشیا خوردنوش کے خراب ہونے کا خدشہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملکی دارالحکومت میں انتظامیہ کی جانب سے روکے گئے کنٹینرز اور لوڈ گاڑیوں میں موجود ادویات و اشیا خوردنوش کے خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ملک شہزاد اعوان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے اسلام آباد میں لوڈ گاڑیوں اور کنٹینرز روکنے پر ملاقات ہوئی، ان کو روکی گئی لوڈ گاڑیوں اور کنٹینرز کے مسائل سے آگاہ کیا۔ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ لوڈ گاڑیوں اور کنٹینرز میں موجود ادویات و اشیا خوردنوش کے خراب ہونے کا خدشہ ہے، طلال چوہدری نے آئی جی اسلام آباد کو لوڈ گاڑیاں فوری ریلیز کرنے کی ہدایت کی ۔

انہوں نے کہا کہ وزیر مملکت برائے داخلہ نے لوڈ گاڑیوں کی فوری رہائی اور معاوضے کی یقین دہانی کروائی، طلال چوہدری کا شکر گزار ہوں کہ مسائل سنجیدگی سے سنے اور حل کی یقین دہانی کروائی۔ انہوں نے کہا کہ گڈز ٹرانسپورٹرز پرامن رہیں ہر فورم پر آواز بلند کر رہے ہیں، مشکل وقت میں پاکستان کے ہر ٹرانسپورٹرز کے ساتھ کھڑے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…