پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان

datetime 21  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 57 ہزار روپے سے زائد کا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 700 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 536 روپے مقرر ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی کم ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق 10 گرام سونا 2 ہزار 315 روپے سستا ہونے کے بعد 3 لاکھ 92 ہزار 263 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں کمی دیکھی گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمت 27 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 350 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…