پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

شاداب کے معاملے پر ماضی کے دو مایہ ناز اسپنرز آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزامات

datetime 19  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آیئ)قومی ٹیم کے اسپن آل رانڈر شاداب خان کے معاملے پر پاکستان کے ماضی کے دو مایہ ناز اسپنر توصیف احمد اور ثقلین مشتاق آمنے سامنے آگئے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے ایک انٹرویومیں انکشاف کیا کہ ثقلین مشتاق اپنے داماد شاداب خان کو کھیلنے کیلئے زور دیتے تھے، جب میں سلیکٹر تھا تو مجھے کہا کہ شاداب کو دیکھ لینا، ثقلین مشتاق کا وائس نوٹ ریکارڈ پر ہے۔انہوں نے کہا کہ ثقلین کو شاداب کے سوا کچھ دکھتا ہی نہیں تھا فیور کی ایک حد ہوتی ہے، دنیا کو جا جاکر اسپن بولنگ بتائی لیکن اپنے ملک میں کیا کیا۔انہوںنے کہاکہ شاداب ان فٹ ہوکر ہر جگہ جارہے ہیں اور پھر فیور بھی کررہے ہیں، پاکستان کے کچھ گریٹ پلئیر کوچنگ میں آکر ناکام ہوگئے۔ثقلین مشتاق نے توصیف احمد کو سوشل میڈیا پر جواب دیا کہ توصیف احمد، آپ نے کہا ہے کہ آپ کے پاس میرا وائس میسج موجود ہے، تو اسے ثابت کریں اور عوام کے سامنے جاری کریں،

میں نے آپ کو احترام کے ساتھ فون کیا تھا کیونکہ میں آپ کو اپنا سینئر سمجھ کر عزت دیتا تھا۔ثقلین مشتاق نے کہا جھوٹ نہ بولیں، حقائق نہ چھپائیں اور نہ ہی معاملے کو توڑ مروڑ کر پیش کریں، میرے پاس بھی مکمل ریکارڈ موجود ہے، آپ اپنا ریکارڈ جاری کریں، میں بھی اپنا ریکارڈ عوام کے سامنے لے آں گا، عوام کو خود سچ سننے اور حقیقت جاننے دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…