جمعرات‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

امریکا نے ایرانی حکام کو نیویارک میں لگژری شاپنگ نہ کرنے کی وارننگ دے دی

datetime 18  ستمبر‬‮  2026 |

نیویارک(این این آئی)امریکا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک آنے والے ایرانی حکام کو لگژری اشیا کی خریداری سے خبردار کردیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹامی پیگوٹ نے کہا کہ ایرانی وفد کو نیویارک کے دورے کے دوران لگژری خریداری کی اجازت نہیں ہوگی۔ٹامی پیگوٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ عام ایرانی شہری معاشی مشکلات، مہنگائی اور بنیادی سہولیات کی کمی کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ ایرانی حکام نیویارک میں خریداری کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا ایرانی حکام کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر لگژری ریٹیل کے لیے اجلاس کا استعمال نہیں کرنے دے گا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایرانی مشن کے حکام، دورہ کرنے والے ایرانی عہدیداروں اور ان کے زیرِ کفالت افراد پر لگژری اشیا اور بعض ہول سیل کلب ممبرشپس کی خریداری پر پابندی برقرار رہے گی۔ نیویارک کے تاجروں کو بھی ان پابندیوں کی خلاف ورزی سے خبردار کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…