ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

لندن سے بنگلادیش جانے والی پرواز میں مسافر لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

datetime 18  ستمبر‬‮  2026 |

لندن(این این آئی) لندن سے بنگلادیش جانے والی بیمان بنگلادیش ایئرلائنز کی پرواز میں دو مسافروں کے درمیان مبینہ لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دورانِ پرواز دو مسافروں کے درمیان پہلے تلخ کلامی ہوئی، جو بعد میں ہاتھا پائی میں تبدیل ہوگئی۔ واقعے کے باعث طیارے میں موجود بچوں، بزرگوں اور دیگر مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔وائرل ویڈیو میں دونوں مسافروں کو ایک دوسرے سے لڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ لڑائی کے دوران ایک مسافر کے کپڑے بھی پھٹ گئے۔ویڈیو کے مطابق طیارے کے عملے اور دیگر مسافروں نے مداخلت کرکے دونوں افراد کو الگ کیا اور صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کی۔تاحال لڑائی شروع ہونے کی اصل وجہ اور واقعے میں کسی مسافر کے زخمی ہونے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

دوسری جانب بیمان بنگلہ دیش ایئر لائنز کے جنرل منیجر برائے پبلک ریلیشنز محبوب الدین احمد نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by News18.com (@cnnnews18)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…