جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

’’6 بچے ہیں، مزید نہیں پال سکتی‘‘ ماں نے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)مری: یونین کونسل مسیاڑی کے گاؤں گوہڑہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا

جہاں مبینہ طور پر ایک خاتون نے اپنے دو ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق ڈی پی او مری نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بچے کو نالے میں پھینکے جانے کے معاملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے بچے کی لاش برساتی نالے سے برآمد کرلی گئی، جبکہ واقعے کی تحقیقات کے سلسلے میں بچے کے والدین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ابتدائی تفتیش میں زیرِ حراست خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کے پہلے ہی چھ بچے ہیں اور وہ مزید بچے کی پرورش کی ذمہ داری اٹھانے کی پوزیشن میں نہیں تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور حقائق سامنے آنے کے بعد قانونی کارروائی کو آگے بڑھایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…