میاں چنوں۔۔۔۔میاں چنوں میں شادی کا کھانا کھا کر سونے والے 6 افراد دم توڑ گئے جن میں دولہا سمیت 2 خواتین بھی شامل ہیں۔میاں چنوں کے نواحی گاؤں 51/15 ایل میں شادی کی تقریب میں کھانا کھا کر سونے والے 6 افراد پراسرار طور پر صبح مردہ پائے گئے جن میں دولہا بھی شامل ہے جب کہ مرنے والوں میں ایک بچی، 2 خواتین اور 2 مرد بھی شامل ہیں۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق ریسکیو ٹیمیں اطلاع ملنے پرشادی کے گھر پر پہنچ گئیں جہاں مرنے والے 6 افراد کے منہ سے جھاگ نکل رہے تھے تاہم دولہا سمیت اس کے 6 قریبی رشتہ داروں کی ہلاکت کی وجہ جاننے کے لئے پولیس کی جانب سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
شادی کا کھانا کھا نے سے 6 افراد ہلاک،دولہا بھی شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































