جمعرات‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2026 

گمنامی کی زندگی گزارنے والی ماضی کی ہیروئن کی اپنی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں سے اپیل

datetime 3  ستمبر‬‮  2026 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی مشہور ہارر فلم” راز” میں بھوت کا کردار ادا کرکے شہرت حاصل کرنے والی سابق اداکارہ اور ماڈل مالینی شرما ایک بارپھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں،

تاہم اس بار وجہ ان کی اداکاری نہیں بلکہ شوبز سے دور نئی زندگی ہے۔مالینی شرما اب اداکاری کی دنیا سے دور پونے کے قریب سہیادری پہاڑیوں میں دی سلو لوکل نامی فارم اسٹے چلا رہی ہیں،حال ہی میں فارم اسٹے میں ان کی موجودہ زندگی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو مداحوں نے بڑی تعداد میں فارم اسٹے سے رابطہ کرنا شروع کردیا۔صورتحال اس حد تک پہنچ گئی کہ انتظامیہ کے لیے مسلسل آنے والی فون کالز سنبھالنا مشکل ہوگیا۔

اس پر مالینی شرما نے خود سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے مداحوں سے خصوصی درخواست کی۔مالینی شرما نے مداحوں کی محبت اور غیر معمولی ردعمل پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اتنے بڑے پیمانے پر لوگوں کی توجہ کی توقع نہیں تھی۔انہوں نے کہا مداحوں کے پیغامات سے بہت خوش ہوں،فارم اسٹے ایک چھوٹی سی پراپرٹی ہے اور اچانک آنے والی بیشمارفون کالزکو پراسیس کرنا انتظامیہ کے لیے مشکل ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…