منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی: رمشا خان نے ایسا کیوں کہا؟

datetime 29  اگست‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)اداکارہ رمشا خان نے کہا ہے کہ آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی، شوہر یا نئے خاندان کی جانب سے مجھ پر کوئی پابندی عائد نہیں کی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں رمشا خان نے کہا کہ شوبز اور سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے ،اب آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی۔ انہوں نے کہا کہ شوہر یا نئے خاندان کی جانب سے مجھ پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی،

میں صرف کیمرے کے سامنے نہیں آنا چاہتی ،نہ ہی چاہتی ہوں کہ سوشل میڈیا پر میرے نام سے کسی قسم کا ہیش ٹیگ چلایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی ازدواجی زندگی سے بہت خوش ہوں اور ایک نجی شہری کی حیثیت سے زندگی گزارنا چاہتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…