ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری

datetime 29  اگست‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)پنجاب نے مون سون بارشوں کے 8ویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا ہے

جس کے مطابق 29 اگست سے 5 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے، جن میں راولپنڈی، مری، گلیات شامل ہیں۔ترجمان کے مطابق 8ویں اسپیل میں چکوال، جہلم، تلہ گنگ، اٹک، سیالکوٹ، نارووال، منڈی بہائو الدین، گجرات، گجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، لاہور، قصور، اوکاڑہ میں بارش کا امکان ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق یکم سے 5 ستمبر کے دوران فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، لیہ، بھکر، ساہیوال، پاکپتن، بہاولنگر، بہاولپور اور ڈیرہ غازی میں بھی بارش کا امکان ہے۔

ڈی جی سیف انور جپہ کے مطابق 8ویں اسپیل کے دوران مری، گلیات اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ جبکہ برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا خطرہ موجود ہے، ایمرجنسی میں ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…