پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا

datetime 27  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)  پاکستان کرکٹ میں تیز رفتار گیند بازوں کی پہچان کو مزید مضبوط کرنے کے لیے جھنگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان فاسٹ بولر قیوم خان نے اپنی غیر معمولی رفتار سے توجہ حاصل کرلی۔

نجی ٹی وی کے مطابق قیوم خان نے تقریباً 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کر کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کو متاثر کیا، جس کے بعد انہیں خصوصی تربیت کے لیے لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب کرلیا گیا ہے۔جھنگ کے اس نوجوان کھلاڑی نے حال ہی میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے گریڈ ٹو ٹورنامنٹ میں شرکت کی، جہاں ان کی تیز رفتار گیندوں اور مؤثر بولنگ نے نمایاں توجہ حاصل کی۔قیوم خان وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں بھی اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرچکے ہیں۔

اس پروگرام کا مقصد ملک کے مختلف علاقوں سے باصلاحیت اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو تلاش کرکے انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔نوجوان فاسٹ بولر کی غیر معمولی رفتار نے انہیں پاکستان کے مستقبل کے ممکنہ ایکسپریس فاسٹ بولرز میں شامل کردیا ہے، جبکہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تربیت کے بعد ان کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کی امید کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…