راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی تھانہ کلرسیداں کی حدود میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق راولپنڈی قریبی رشتہ دار اکرام نے ٹک ٹاک لائیو پر کام کیلئے سرگودھا سے بلایا۔ خاتون نے الزام لگایا کہ ملزم نے دوست کے ساتھ ملکر کلرسیداں فلیٹ پر زیادتی کی، فلیٹ میں موجود دوسرے شخص توحید نے بھی زیادتی کی۔پولیس نے کہا کہ راولپنڈی پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔



















































