جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق

datetime 25  اگست‬‮  2026 |

قاہرہ (این این آئی)کھانا تیار کرنے کے معاملے پر تلخ کلامی کے بعد بیوی نے شوہر کو فرائنگ پین کے وار سے قتل کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مصر کے شہر اسکندریہ میں 65 سالہ شخص اور اس کی اہلیہ کے درمیان کھانے کی تیاری پر جھگڑا شدت اختیار کر گیا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق بحث کے دوران خاتون نے مبینہ طور پر غصے میں آکر فرائنگ پین سے شوہر کے سر پر وار کیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی گر پڑا اور بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ اہلکاروں نے خاتون کو حراست میں لے لیا

جبکہ واقعے میں استعمال ہونے والا فرائنگ پین بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ متوفی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔استغاثہ نے واقعے کا باقاعدہ نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور فرانزک معائنہ کا حکم دے دیا گیا ہے تاکہ موت کی اصل وجہ اور واقعے کی نوعیت کا تعین کیا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…