لاہور(آن لائن) صوبائی مشیرصحت خواجہ سلمان رفیق کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش کے بعدوہ ایک بیٹی او ر تین بیٹوںکے باپ بن گئے ہیں۔ خواجہ سلمان رفیق کے ہاںپیداہونیوالے جڑواںبچوں میںایک بیٹا اور ایک بیٹی شامل ہے جبکہ اس سے قبل ان کے دو بیٹے تھے۔ جڑواں بچوں کی پیدائش پر خواجہ سلمان رفیق کے عزیزواقارب دوستوںنے ان کو مبارکبادکے پیغامات بھیجے۔