اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اوراینکرپرسن کی مبینہ شادی سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگۓ ہیں۔غیرملکی اخبار کے ذرائع کے مطابق عمران خان نے اپنی دوسری شادی کے حوالے سے فی الوقت عام افراد کو آگاہ نہیں کرناچاہتے تھے، لیکن انکی مبینہ اہلیہ ریحام خان نے اس معاملے میں جلد بازی کا مظاہرہ کرکے عمران خان کو مشکلات میں ڈال دیا.ذرائع نے بتایا کہ ریحام خان نے عمران خان کیساتھ اپنی شادی کی خبر خود برطانوی میڈیا کو اس شرف پر فراہم کہ وہ انکا نام سامنے نہیں لائیں گے ،ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سے اپنی شادی کے بارے میں نہ بتائے جانے پر ریحام خان میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے.
ریحام خان نے جلدبازی کرکے کپتان کو مشکل میں ڈال دیا، پڑھنے کیلئے کلک کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































