جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

رسوا ئی نے مودی کا پیچھا نہ چھوڑا،بھارتی وزیراعظم پھرشرمندہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جہاں بھی گئے ’’رسوا‘‘ ہی ہوئے ،پیر کو پھر شرمندگی سے دوچارہوئے جب جی ٹونٹی سربراہ اجلاس میں مودی کے بعد آنے والے رہنما باراک اوباما سے ہاتھ ملا کر آگے بڑھتے رہے جبکہ مودی ہاتھ بڑھاتے رہ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کواندرون ملک سیاست دانوں کی تنقید کے بعد بین الاقوامی سطح پر بھی کسی نے پذیرائی نہ بخشی۔کچھ ماہ پہلے جرمن چانسلر سے مصافحہ کرنے آگے بڑھے تو انجیلا مرکل نے نظر انداز کردیاتھا۔دورہ امریکا کے دوران خود کیمرے کے سامنے آنے کے لیے فیس بک کے بانی زکر برگ کوسامنے سے ہٹاتے رہے اوراب ترکی میں باراک اوباما سے ہاتھ ملانے کے لیے لائن میں لگے تودوسرے لوگ ہاتھ ملا کر ا?گے بڑھ گئے مگر مودی ہاتھ بڑھاتے رہ گئے امریکی صدر نے بعد میں مودی کو تھپکی دے کر ان کی ندامت مٹانے کی کوشش کی۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…