اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر جاں بحق

datetime 4  جنوری‬‮  2015 |

کراچی۔۔۔۔بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر جاں بحق ہوگئے۔
بلدیہ ٹاؤن میں نامعلوم مسلح افراد نے عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی عہدیدار سیف اللہ ا فریدی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہیکہ سیف اللہ ا فریدی کو ان کے گھر کے باہر نشانہ بنایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ترجمان عوامی نیشنل پارٹی کے مطابق سیف اللہ ا فریدی ضلع غربی کے قائم مقام صدر تھے جب کہ انہوں نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 90 سے الیکشن میں بھی حصہ لیا ،ترجمان نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئیملوث ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…