بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

گوہر خان نے تھپڑ کے لیے معاوضہ خود دیا یہ کیا ماجرا ہے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 4  جنوری‬‮  2015 |

ممبئی.. نامناسب لباس پہننے پر بھارتی اداکارہ گوہر خان کو تھپڑ رسید کرنے والے شخص نے اب ایک نیا دعویٰ کیا ہے کہ یہ کام خود اداکارہ نے اسے پیسے دے کر کروایا۔
بھارت کے معروف رئیلیٹی شو”بگ باس“ سے شہرت پانے والی اداکارہ گوہر خان کو ایک تقریب کے دوران نامناسب لباس پہننے پر تھپڑ مارنے والے شخص محمد عقیل ملک نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا کہ وہ تھپڑ اس نے اپنی مرضی سے نہیں مارا بلکہ اداکارہ نے خود معاوضہ دے کر ایسا کروایا جب کہ معاوضے کے ساتھ ساتھ فلم دبنگ تھری میں اداکاری کا چانس دلوانے کی بھی یقین دہانی کروائی جس کے لالچ میں آکر میں نے یہ کام کیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں محمد عقیل ملک نامی شخص نے ایک تقریب کے دوران اداکارہ گوہر خان کو تھپڑ دے مارا تھا، اس شخص کا کہنا تھا کہ اس نے یہ تھپڑ اس لئے مارا کہ مسلم خاتون ہوتے ہوئے گوہر خان نے نہایت مختصر کپڑے پہنے جو شرمناک بات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…