ممبئی۔۔۔۔نامناسب لباس پہننے پر بھارتی اداکارہ گوہر خان کو تھپڑ رسید کرنے والے شخص نے اب ایک نیا دعویٰ کیا ہے کہ یہ کام خود اداکارہ نے اسے پیسے دے کر کروایا۔بھارت کے معروف رئیلیٹی شو’’بگ باس‘‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ گوہر خان کو ایک تقریب کے دوران نامناسب لباس پہننے پر تھپڑ مارنے والے شخص محمد عقیل ملک نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا کہ وہ تھپڑ اس نے اپنی مرضی سے نہیں مارا بلکہ اداکارہ نے خود معاوضہ دے کر ایسا کروایا جب کہ معاوضے کے ساتھ ساتھ فلم دبنگ تھری میں اداکاری کا چانس دلوانے کی بھی یقین دہانی کروائی جس کے لالچ میں ا کر میں نے یہ کام کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں محمد عقیل ملک نامی شخص نے ایک تقریب کے دوران اداکارہ گوہر خان کو تھپڑ دے مارا تھا، اس شخص کا کہنا تھا کہ اس نے یہ تھپڑ اس لئے مارا کہ مسلم خاتون ہوتے ہوئے گوہر خان نے نہایت مختصر کپڑے پہنے جو شرمناک بات ہے۔
گوہر خان کو تھپڑ خود اس کے کہنے پر مارا تھا،ملزم نے اداکارہ کا راز فاش کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































