جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی کرکٹرز کی بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت خدشات کا شکار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹرز کی بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت خدشات کا شکار ہو گئی ۔ 22نومبر سے شروع ہونے والی بنگلہ دیش پریمئر لیگ کی فرنچائزز سے پچاس سے زائد قومی کرکٹرز کے معاہدے ہیں ۔ لیکن پی سی بی نے کھلاڑیوں ڈومیسٹک کرکٹ کی مصروفیات کی وجہ سے این اور سی جاری نہیں کیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو پہلے اپنے ڈیپارٹمنٹس یا ریجن سے لیگ کھیلنے کے لئے ریلیز لیٹر حاصل کرنا ہو گا،پی سی بی کو خدشہ ہے کہ ڈومیسٹک ٹیموں کی جانب سے ریلیز لیٹر جاری کیے بنا این او سی جاری کیا گیا تو اسے تنقید کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے ۔دوسری جانب سری لنکن بورڈ نے اپنے سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ وہ بی پی ایل کی بجائے اپنے ڈومیسٹک سیزن میں حصہ لیں۔

عمران خان، ریحام کے معاملے مین صحافیوں پر برس پڑے

مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…