منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں سات سالہ بچے کے ساتھ ہوا ایسا کچھ جس پر انسانیت کا بھی جھک جائے سر

datetime 3  جنوری‬‮  2015 |

لاہور: لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن سے جمعرات کی شام اغوا ہونے والے سات سالہ بچے کی جمعہ کو مقامی مسجد میں پھندے سے لٹکتی لاش ملی۔

پولیس کے مطابق لڑکے کی لاش بیت الکرام مسجد کی دوسری منزل پر پھنکے سے لٹکتی ہوئی ملی۔

پولیس نے ایٹاپسی کے لیے لاش مردہ خانے میں منتقل کردی۔

لڑکے کے والد نے ڈان کو بتایا کہ ان کا بیٹا جمعرات کی شام گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ پراسرار طور پر غائب ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ تمام اہلخانہ نے اسے پر جگہ ڈھونڈنا شروع کردیا اور ہر جگہ تلاش کے باوجود بھی کامیابی نہ مل سکی۔

پولیس نے مسجد کے امام سمیت دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس کا ماننا ہے کہ اغواکاروں نے قتل سے قبل لڑکے سے بدفعلی بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…