جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمر اکمل کوغصہ دکھانے اور سیلفیاں بنانے پر ٹیم سے نکال دیا گیا، شعیب اختر

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) شعیب اختر نے عمر اکمل کے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے پر ان پر سخت تنقید کرتے ہوئے ان کا خوب مذاق اڑایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے عمراکمل کے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کے حوالے سے کہا ہے کہ ” عمر اکمل کوغصہ دکھانے اور سیلفیاں بنانے پر ٹیم سے نکال دیا گیا“۔شعیب اختر نے عمر اکمل کے سسر اور سابق قومی کرکٹر عبدالقادر کا بھی خوب مذاق اڑایا” یا اللہ ، یا رسول، میرا داماد بے قصور، عمراکمل کے سسر جی جناب حاجی عبدالقادر المشہور گگلی والے کا اعلان“۔شعیب اختر نے عمر اکمل کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ”عمر اکمل کبھی بھی نہیں سدھرے گا“ انہوں نے عمر اکمل پر جملہ کستے ہوئے کہا ” عمر اکمل تم کرکٹر ہو یا ڈانسر“
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…