نیویارک(نیوز ڈیسک) ویٹی جیل ایک پورے سے تیار کیاگیا جیل ہے جو محض بارہ سکینڈ کے اندر خون کے بہنے کو روک سکتاہے ۔ یہ آئندہ کچھ عرصے میں عام استعمال کے پیش کردیا جائیگا ۔ اس سے پہلے اس کے مزید تجربات کیے جائینگے خاص طورپر انسانوں پر اسے بائیو ٹیک کمپنی سن یری نے تیا ر کیا ہے اور یہ جیل بہت تیز رفتاری سے زخموں کو بند کرکے خون کا بہنا روک دیتاہے ، یہ خاص طورپر ان افراد کیلئے بہتر ہے جو ٹراما کے مریض ہوتے ہیں ۔ کمپنی کے سی ای او جوئے لینڈ ولانیا صرف سترہ کے تھے جب انہوں نے یہ جیل تیار کیا۔ویٹی جیل سے خون کے لوتھڑے بننے کا خطرہ نہیں ہوتا اور یہ متاثرہ ٹشوز کے اندر جذب ہوجاتاہے یعنی اسے صاف کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی ۔
زخم سے خون کا بہنا اب سکینڈ وں میں بند، یہ خبر ضرور پڑھ لیں
13
مئی 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں