اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی سے 2 دہشت گرد گرفتار

datetime 3  جنوری‬‮  2015 |

کراچی۔۔۔۔رینجرز نے مومن آباد اور اتحاد ٹاؤن کے علاقوں میں کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق مومن آباد اور اتحاد ٹاؤن کے علاقوں میں کارروائی دہشت گردوں کی موجودگی اطلاع پر کی گئی اور جیسے ہی رینجرز کی ٹیمیں کارروائی کرنے پہنچی تو دہشت گردوں نے فائرنگ کردی تاہم اہلکاروں نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور انہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…