راولپنڈی ۔۔۔۔ ہندوستان کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال گولہ باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس سے ایک لڑکی شہید ہو گئی۔ا ئی ایس پی ا ر (انٹرسروسز پبلک ریلیشنز) کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان کی بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کی جانب سے ایک بار پھر ورکنگ باو نڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس میں سیالکوٹ کے قریب کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ظفر وال سیکٹر میں جانے والی بلا اشتعال فائرنگ سے 13 سالہ سمیرا ہلاک ہوئی۔
ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال بھارتی گولہ باری سے ایک لڑکی شہید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































