بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پینٹاگون کیڑے کی طرز کے ڈرون تیار کر رہا ہے

datetime 3  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن۔۔۔۔ پینٹاگون تیز رفتاری سے پرواز کی صلاحیت کے حامل کیڑے کی طرز کے ڈرون تیار کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون میں دفاعی ایڈوانس ریسرچ پراجیکٹس کا ادارہ جدید ڈرون کی تیاری کیلئے کیڑوں اور پرندوں کا مطالعہ کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ادارے کا کہنا ہے کہ حکومتی گروپ اب ایسے ڈرون کا خواہاں ہے جو ہر طرح کے مشکل حالات میں بھی اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکیں۔ رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کیڑے کے طرز کے ڈرون طیاروں کی تیاری کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے اس بات کو یقینی بنانا چاہتا ہے کہ دشمن کا کوئی بھی حملہ ان طیاروں کو مار نہ سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…